کامونکے (نامہ نگار)قوم کرپٹ عناصر کا ساتھ نہیں دینگے ، مارچ کے شوقین کرپشن کے خلاف احتجاج کریں پوری قوم ساتھ دے گی ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق امیدوار قومی اسمبلی رانا ساجد علی شوکت اور رانا ماجد علی شوکت نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے دینی مدارس کی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں وزارت تعلیم سے منسلک کیا ۔