لاہور (سپورٹس رپورٹر) جونیئرایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے قومی جونیئرکھلاڑیوں کا فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ آرمی فزیکل فٹنس سکول ، ٹوبی کیمپ ایبٹ آبادمیں جاری ہے جہاں کھلاڑیوں کو دن میں دو سیشز کروائے جاتے ہیں۔