کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کی وکلا تنظیموں نے وفاقی حکومت کی جانب سے خصوصی عدالت کے جسٹس سیٹھ وقار کیخلاف ممکنہ ریفرنس پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔اس دوران وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس سے سائلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔
جسٹس سیٹھ وقارکیخلاف ممکنہ ریفرنس ،بلوچستان میں وکلا کاعدالتی بائیکاٹ
هفته 21 دسمبر 2019ء
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کی وکلا تنظیموں نے وفاقی حکومت کی جانب سے خصوصی عدالت کے جسٹس سیٹھ وقار کیخلاف ممکنہ ریفرنس پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔اس دوران وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس سے سائلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 21 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں