لاہور (نامہ نگار)ریلوے پولیس میں میرٹ اور سنیارٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے ڈیپارٹمنٹل کمیٹی کی سفارشات پر 14 کانسٹیبل کو ہیڈ کانسٹیبل ، 3 ہیڈکانسٹیبل کو اے ایس آئی جبکہ 2 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقیاں دی گئیں۔