سڈنی(ویب ڈیسک)الٹی گنگا بہنے کا محاورہ تو آپ نے اکثر سْنا ہو گا، لیکن آسٹریلیا میں طوفانی ہواؤں نے آبشار کو اْلٹا بہنے پر مجبور کردیا۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں تیز رفتار ہوائیں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ بن گئیں اور یوں 74 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے آبشار کو اْلٹا بہنے پر مجبور کر دیا۔قدرت کا حیرت انگیز نظارہ دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ ہوا کی شدت اور رفتار اس قدر تیز تھی کہ اس نے آبشار کے پانی کو اچھال کر پیچھے پھینکنا شروع کر دیا جس سے یوں لگنے لگا کہ آبشار الٹی بہہ رہی ہے۔
آسٹریلیا میں الٹی آبشار بہنے لگی
هفته 15 اگست 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 15 اگست 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں