میرپور(این این آئی) آزاد کشمیر کے شہر میر پورمیں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا جھٹکوں سے عمارتیں لرز اٹھیں، زلزلہ کوہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ البتہ زلزلے کا مرکز اور زمینی گہرائی کا تاحال تعین نہیں کیا جاسکا۔