اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرادری سے ان کی بیٹیاں بختاور اور آصفہ بھٹو نے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد دیر تک جاری رہی ،احتساب عدالت نے گزشتہ روز بیٹیوں کو اپنے والد سابق صدرسے ملاقات کی اجازت دی تھی ۔