لاہور (کلچرل رپورٹر )پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ زندگی آسان نہیں ہوتی بلکہ اسے آسان بنانا پڑتا ہے ۔نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کسی سوچ میں مبتلا نظر آرہے ہیں۔اداکار نے اپنی پوسٹ کو ایک معنی خیز کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’دوستو! زندگی آسان نہیں ہوتی بلکہ زندگی کو آسان بنانا پڑتا ہے۔