لاہور( شوبز ڈیسک) زویا چودھری نے ’’شالیمار تھیٹر ‘‘میں ایک بار پھر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر لاہور میں نیا ڈرامہ ’’شکاری میرے نین‘‘کامیابی سے جاری ہے جس میں سٹیج کی معروف اداکارہ زویا چودھری کی نئی ڈانس پرفارمنس نے دھوم مچائی ہوئی ہے ،اس ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق اور تحروہدایات ڈاکٹر اجمل ملک کی ،ڈرامہ کی کاسٹ میں زویا چودھری کے علاوہ آفرین پری،ثناء خان،مہک علی،سنہری خان،مختار چن شجر عباس،عقیل حیدر ودیگر فنکار شامل ہیں ،زویا چودھری نے بتایا کہ نیا ڈرامہ ’’شکاری میرے نین‘‘میں میری پرفارمنس کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور میں ڈرامہ شائقین کی شکر گزارہوں جو میری پرفارمنس پر داد دے رہے ہیں۔
زویا چودھری کی ’’شالیمار تھیٹر ‘‘میں ایک بار پھر دھوم
اتوار 13 اکتوبر 2019ء
لاہور( شوبز ڈیسک) زویا چودھری نے ’’شالیمار تھیٹر ‘‘میں ایک بار پھر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر لاہور میں نیا ڈرامہ ’’شکاری میرے نین‘‘کامیابی سے جاری ہے جس میں سٹیج کی معروف اداکارہ زویا چودھری کی نئی ڈانس پرفارمنس نے دھوم مچائی ہوئی ہے ،اس ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق اور تحروہدایات ڈاکٹر اجمل ملک کی ،ڈرامہ کی کاسٹ میں زویا چودھری کے علاوہ آفرین پری،ثناء خان،مہک علی،سنہری خان،مختار چن شجر عباس،عقیل حیدر ودیگر فنکار شامل ہیں ،زویا چودھری نے بتایا کہ نیا ڈرامہ ’’شکاری میرے نین‘‘میں میری پرفارمنس کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور میں ڈرامہ شائقین کی شکر گزارہوں جو میری پرفارمنس پر داد دے رہے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 13 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں