لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر ) پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں زیر تربیت 20ایس پیز کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وفد میں پنجاب بھر کے جدید کرمینل انویسٹی گیشن وینگ کے افسران شامل تھے ۔دورے کے موقع پر وفد کو چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اکبر ناصر خان نے مختلف شعبہ جات بارے بریفنگ دی۔ اس موقع پروفد کو جوڈیشل فرنزک آگاہی اور ویڈیو شواہد کے حصول بارے بتایا گیا۔