سلاد کے پتے(کٹے ہوئے) 1/2کپ 

سیب(کٹا ہوا) 2عدد

دھنیا (کٹاہوا)  2 ٹہنیاں

مایونیز4کھانے کے چمچ

ڈبل کریم2کھانے کے چمچ

نمک و کالی مرچ ‘حسبِ ذائقہ

ترکیب:بائول میں مایونیز ،کریم،نمک ومرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔پھر اس میں سلاد کے پتے،سیب اور دھنیا شامل کر کے 1گھنٹے تک فریزر میں رکھنے کے بعد پیش کریں۔