ویٹی کن سٹی(آن لائن )سابق امریکی پادری تھیوڈور مک کارک سے بچوں اور بڑوں کے ساتھ جنسی جرائم ثابت ہونے پر رومن کیتھولک پادری کا واپس عہدہ لے لیا گیا۔ ویٹی کن کے بیان میں کہا گیا کہ مک کارک کے جرائم زیادہ خطرناک تھے کیونکہ ان کے پاس اختیارات بھی تھے ۔