واشنگٹن( نیٹ نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں سیکرٹری خارجہ کی حیثیت سے فرائض منصبی سرانجام دینے والے مائیک پومپیو میڈیا پرس بن گئے ہیں۔ مائیک پومپیو نے مؤقر امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز میں بطور تجزیہ کار شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ امریکی چینل فوکس نیوز کی جانب سے گزشتہ روز مائیک پومپیو کی اپنے ادارے میں شمولیت کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پومپیونے بھی چینل میں اپنی شمولیت کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ پیغام میں بتایا ہے ۔امریکہ کے سیاسی حلقوں کے مطابق مائیک پومپیو آئندہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند ہیں اور اس کے حوالے سے وہ باقاعدہ منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں۔
سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو میڈیا پرسن بن گئے
هفته 10 اپریل 2021ء
واشنگٹن( نیٹ نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں سیکرٹری خارجہ کی حیثیت سے فرائض منصبی سرانجام دینے والے مائیک پومپیو میڈیا پرس بن گئے ہیں۔ مائیک پومپیو نے مؤقر امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز میں بطور تجزیہ کار شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ امریکی چینل فوکس نیوز کی جانب سے گزشتہ روز مائیک پومپیو کی اپنے ادارے میں شمولیت کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پومپیونے بھی چینل میں اپنی شمولیت کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ پیغام میں بتایا ہے ۔امریکہ کے سیاسی حلقوں کے مطابق مائیک پومپیو آئندہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند ہیں اور اس کے حوالے سے وہ باقاعدہ منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 10 اپریل 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں