سکردو(سپورٹس ڈیسک)قومی کوہِ پیما ساجد سدپارہ نے اپنے والد قومی ہیرو علی سدپارہ کی پھر سے تلاش اور ان پر ڈاکومینٹری بنانے کے لیے دوبارہ کے ٹو پر جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے کہا ہے کہ وہ پھر کے ٹو کی چوٹی سرکرنے جارہے ہیں۔