لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دْنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے ساحر علی بگا کے یوٹیوب چینل پر 1 اعشاریہ 57 ملین یعنی دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز ہوگئے ہیں اور اِس ضمن میں یوٹیوب کے عہدیداروں کی جانب سے گلوکار کو یوٹیوب کے ’گولڈن پلے بٹن‘ سے نوازا گیا ہے ۔اِس کامیابی پر ساحر علی بگا نے انسٹاگرام پر ایک خصوصی پوسٹ شیئرکی، جس میں اْنہوں نے اپنی تصویر پوسٹ کی ساحر علی بگا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اْن کے ہاتھ میں یوٹیوب کا ’گولڈن پلے بٹن‘ بھی ہے اِس کے علاوہ ساحر علی بگا نے اپنے نئے آنے والے گانے ’لمحہ‘ کے حوالے سے بھی ایک پوسٹ کی جس میں اْنہوں نے اپنے نئے گانے کا پوسٹر شیئر کیا۔
ساحر علی بگا موسیقی کی دْنیا کے بعد یوٹیوب پر بھی چھا گئے
هفته 11 جولائی 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دْنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے ساحر علی بگا کے یوٹیوب چینل پر 1 اعشاریہ 57 ملین یعنی دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز ہوگئے ہیں اور اِس ضمن میں یوٹیوب کے عہدیداروں کی جانب سے گلوکار کو یوٹیوب کے ’گولڈن پلے بٹن‘ سے نوازا گیا ہے ۔اِس کامیابی پر ساحر علی بگا نے انسٹاگرام پر ایک خصوصی پوسٹ شیئرکی، جس میں اْنہوں نے اپنی تصویر پوسٹ کی ساحر علی بگا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اْن کے ہاتھ میں یوٹیوب کا ’گولڈن پلے بٹن‘ بھی ہے اِس کے علاوہ ساحر علی بگا نے اپنے نئے آنے والے گانے ’لمحہ‘ کے حوالے سے بھی ایک پوسٹ کی جس میں اْنہوں نے اپنے نئے گانے کا پوسٹر شیئر کیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 11 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں