لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہورہالی ووڈ فلم سیریز’’سٹاروارز‘‘کے اداکار اینڈریو جیک کورونا وائرس کے باعث برطانوی شہر سرے کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو جیک نے سیریز کی حالیہ فلم میں کردار ادا کیا تھا، ان کی عمر 76 برس تھی۔جیک کی اہلیہ گیبریل روجرز آسٹریلیا میں سیلف آئسولیشن میں ہیں۔قریبی افراد اور دوستوں نے بتایا کہ اداکارکی آخری رسومات کے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
’’سٹاروارز‘‘ کے اداکار اینڈریو جیک کورونا سے ہلاک
جمعرات 02 اپریل 2020ء
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہورہالی ووڈ فلم سیریز’’سٹاروارز‘‘کے اداکار اینڈریو جیک کورونا وائرس کے باعث برطانوی شہر سرے کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو جیک نے سیریز کی حالیہ فلم میں کردار ادا کیا تھا، ان کی عمر 76 برس تھی۔جیک کی اہلیہ گیبریل روجرز آسٹریلیا میں سیلف آئسولیشن میں ہیں۔قریبی افراد اور دوستوں نے بتایا کہ اداکارکی آخری رسومات کے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 02 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں