لاہور(جنرل رپورٹر)سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحان سے قبل اسیسمنٹ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیاگیا، پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے 3سے 6 مئی تک ٹیسٹ لینے کا اعلان کردیا۔پیک کی جانب سے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔