کوئٹہ(کرائم رپورٹر) ہزارگنجی خود کش حملے کاایک اور زخمی چل بسا ، جس سے شہداکی تعداد 22 ہو گئی ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ہزارگنجی خودکش حملے کازخمی یہاں زیرعلاج تھا ۔