اسلام آباد(این این آئی)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو اگست کی فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 98 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے درخواست جمع کرا دی ، اضافے کافیصلہ 30 ستمبر کو کیا جائے گا۔اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاجائے گا، نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 30 ستمبر کوفیصلہ کرے گا۔