لاہور(شوبز ڈیسک )سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری محفل نعت کے دران اشکبار ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلیٰ زبیری ستائیسویں شب کی مناسبت سے منعقدہ محفل نعت میں شریک ہوئیں جہاں پر معروف نعت خواں حنا نصرا ﷲ نے جب ہدیہ نعت پیش کیا تو لیلیٰ زبیری کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔