لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف ڈائریکٹر سرمد سلطان کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کو دوبارہ سنسر کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔فلم کا ٹریلر چند ماہ ریلیز کیا گیا ہے جسے پذیرائی کیساتھ ساتھ تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا کیونکہ فلم میں کئی چیزیں متنازع ہیں۔گزشتہ ماہ یوٹیوب نے کسی نوٹس کے بغیر ٹریلر ہٹا دیا تھا جبکہ سنسر بورڈ نے فلم کو دوبارہ سنسر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔