لاہور(جنرل رپورٹر، کرائم رپورٹر)سروسز ہسپتال میں ادویات کی بڑی چوری پکڑی گئی،لاکھوں روپے کی ادویات ہسپتال کے میڈیکل سٹور سے ایک گاڑی میں ڈال کر لیجانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ادویات چوری میں ہسپتال کا ملازم شامل ہے ۔