لاہور(سپورٹس رپورٹر) تیسرے ٹی ٹونٹی کے بعد مہمان سری لنکا کی ٹیم قذافی سٹیڈیم سے ہوٹل جانے کی بجائے سیدھی ایئر پورٹ گئی جہاں سے گزشتہ رات ہی لنکن کھلاڑی براستہ دبئی کولمبو پہنچ گئے ۔ ٹرافی جیتنے پر سری لنکن کھلاڑی ایئر پورٹ پر بھی پر جوش نظر آئے ۔