لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )سری لنکن کرکٹ کوچ کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا ،جہا ں سیف سٹیز افسران نے سکیورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی۔سری لنکن کوچ کو ائیر پورٹ وسٹیڈیم روٹس، ہوٹلز،پارکنگ اورپولیس فورس بارے بریفنگ کے علا وہ کوچ کو سیف سٹیز سنٹر کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کروایا گیا ۔جدید ٹیکنالوجی کے استعمال و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے متعلق بھی بتایا گیا۔