لا ہو ر (میاں رؤف )و فا قی حکو مت نے پا کستا ن سیٹزن پو رٹل پر آ نے وا لی شکا یا ت کے ازالہ کے حوالہ سے صوبا ئی حکو مت کو معاملہ بہتر بنا نے کی سخت ہدا یا ت کردی ، ذرا ئع کے مطا بق وفا ق کی جا نب سے صوبا ئی حکومت کو بتا یا گیا سٹیزن پو رٹل پر جو شہر ی شکا یا ت درج کراتے ہیں ، انکے نمٹا نے کے حوالہ سے شہر یو ں میں صوبا ئی اداروں کے با رے میں تحفظا ت پا ئے جا تے ہیں ، سب سے زیا دہ شکا یا ت پنجا ب پو لیس سے وا بستہ ہیں ، شہر یو ں کا الزام ہے لا ہو ر اور تما م ضلعی اور تحصیل ہیڈ کو ارٹرز پر شکا یا ت نمٹانے کے حوالے سے وفاق کو آگاہ کیا جاتا ہے ،اس حوالے سے گمراہ کن رپورٹ دی جاتی ہے ، شکایات کو حل کرنے کے بجائے ڈنگ ٹپاؤ اقدامات کرکے وفاق کو رپورٹ کردی جاتی ہے ، اصل شکایات کا ازالہ نہیں کیا جاتا، نشا ندہی کے بعد ایو ان وزیر اعلی پنجا ب نے آ ئی جی پنجا ب پو لیس کو ہدا یا ت جاری کیں کہ اس حوالہ سے سخت محکما نہ ایکشن لیں جو ملا زمین اور افسران غفلت برت رہے ہیں ان کی سزا پورے ادارے کو نہیں ملنا چاہیے ، غفلت برتنے والے ملازمین کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے ۔