اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ادھارتیل کے معاہدے پرعملدرآمدشروع ہوگیا ، خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پرپہنچ گئی، سعودی عرب پاکستان کوہرسال ڈیڑھ ارب ڈالرکاتیل ادھاردے گا۔