ریاض (این این آئی)سعودی حکام نے دو شہروں سے 50 لاکھ سے زیادہ میڈیکل ماسک ضبط کر لئے ،انہیں مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت کرنے کی غرض سے ذخیرہ کیا گیا تھا۔حکا م کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔