لاہور(سپورٹس رپورٹر) سلیم ملک پابندی کیس میں پی سی بی کے وکلا نے ایڈجیوڈیکیٹر کو جواب جمع کرا دیا۔سلیم ملک پابندی کیس میں ایڈجیوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں نے گزشتہ روز پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر میں سماعت کی۔