لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ جیا علی کا کہنا ہے کہ تھیلیسیما کے شکار بچے ہماری ہمدردی کے مستحق ہیں بلکہ خون کی کمی کے شکار بچوں کوخون عطیہ کرکے ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیے ۔اداکارہ جیا علی نے پشاورمیں فرنٹیر فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں وہ تھیلیسیماکے مرض میں مبتلا بچوں سے ملیں اور انہیں پھول پیش کیے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیا علی کا کہنا تھا کہ خون کی کمی کے شکار بچوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ان بچوں کو خون عطیہ کرکے ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہے کیونکہ یہ بچے ہمارے ہی خون سے زندہ ہیں۔
تھیلیسیما کے شکار بچے ہمدردی کے مستحق ہیں: جیا علی
جمعه 22 جنوری 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ جیا علی کا کہنا ہے کہ تھیلیسیما کے شکار بچے ہماری ہمدردی کے مستحق ہیں بلکہ خون کی کمی کے شکار بچوں کوخون عطیہ کرکے ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیے ۔اداکارہ جیا علی نے پشاورمیں فرنٹیر فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں وہ تھیلیسیماکے مرض میں مبتلا بچوں سے ملیں اور انہیں پھول پیش کیے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیا علی کا کہنا تھا کہ خون کی کمی کے شکار بچوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ان بچوں کو خون عطیہ کرکے ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہے کیونکہ یہ بچے ہمارے ہی خون سے زندہ ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 22 جنوری 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں