سندر ( نمائندہ 92 نیوز) 2سال قبل سندر رائیونڈ روڈ پر واقع اڈا مل کی توسیع کا کام شروع کیا گیا تھا اوراس سلسلے میں منصوبہ کی زد میں آنے والی سرکاری و پرائیویٹ عمارات کو بھی گرایا گیا تھاتاہم تاحال توسیع کا کام مکمل نہیں ہو سکا ہے ٍ اور نہ ہی واپڈا نے چوک کے درمیان میں لگے کھمبوں کو ہٹایا ہے جوکہ کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔