کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ بھرمیں کل سے پلاسٹک بیگزکی تیاری اوراستعمال پر پابندی کے فیصلے پرعملدرآمد کا آغازہوگا،محکمہ ماحولیات سندھ نے رواں برس اگست میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا،پلاسٹک کی تھیلیاں بنانے والے کارخانے داروں نے بھی مہم کی حمایت کردی۔
سندھ میں پلاسٹک تھیلیوں کی تیاری اوراستعمال پر کل سے پابندی
پیر 30 ستمبر 2019ء
کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ بھرمیں کل سے پلاسٹک بیگزکی تیاری اوراستعمال پر پابندی کے فیصلے پرعملدرآمد کا آغازہوگا،محکمہ ماحولیات سندھ نے رواں برس اگست میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا،پلاسٹک کی تھیلیاں بنانے والے کارخانے داروں نے بھی مہم کی حمایت کردی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 30 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں