واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک) جمہوریہ چیک کی لوسی ہراڈیکا اور ان کی سلوانین جوڑی دار اینڈریجا کلیپک نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ اینا لینا گرونفیلڈ اور ڈیمی سکورز کو 6-4 اور 6-1 سے شکست ہوئی۔