لاہور (شوبزڈیسک) فرحان سعید اور اقراء عزیز کی کامیاب رومانٹک سیریز کا تیسرا سیزن بھی بنے گا تاہم شائقین کو کم سے کم 2 سال انتظار کرنا پڑے گا۔بی بی سی کے مطابق پروڈیوسر مومنہ درید نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تیسرا سیزن 2 سال بعد 2021 میں بنایا جائے گا جس کی شوٹنگ برطانیہ میں ہوگی۔