لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں114رنز کی فتح گر اننگز کھیلنے والے جیسن روئے رات ہسپتال میں بیمار بیٹی کی تیمارداری کرتے رہے ۔سنچری فیملی کے نام کر دی ہے۔ایک انٹرویو میں جیسن روئے نے بتایا کہ رات ڈیڑھ بجے بیٹی کو اسپتال لے کر جانا پڑا، صبح ساڑھے 8بجے تک وہاں اس کے ساتھ رہا۔