لاہور(کامرس رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے ضلعی انتظامیہ کیساتھ مل کر گیس چوری کیخلاف جاری آپریشن کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں چھاپے مارے ۔پولیس نے مالکان اوران صنعتی یونٹس کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی ۔