خر طوم ( نیٹ نیوز ) سوڈان کے نئے سویلین وزیراعظم عبداللہ حمدوک امریکہ کے دورے پر پہنچے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نے کہا ہے کہ امریکی دورے کے دوران وہ اپنے ملک کو بلیک لسٹ قرار دیے گئے ممالک کی فہرست میں سے خارج کئے جانے کے سلسلے میں پیش رفت دیکھ رہے ہیں۔