کراچی (کامرس رپورٹر) ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا مہنگا ہو گیا تاہم لکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔ملکی صرافہ مارکیٹوں ایک تولہ سونا100روپے سستا ہو کر 86ہزار 900 روپے اور دس گرام سونا 85روپے سستا ہو کر 75 ہزار 503روپے کا ہو گیا۔