کراچی (کامرس رپورٹر)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ سونا 150روپے سستا ہوگیا ۔ صرافہ مارکیٹوں میں فی اونس سونے کی قیمت 150روپے کی کمی سے 87100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 129 روپے کی کمی سے 74674روپے ہوگئی ۔