دبئی( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی سکواش پلیئرز نے دیارغیر میں ملک کا نام روشن کردیا، سابق قومی کپتان سلیم خان کی پوتی فضا خان اور پوتے یوسف خان نے حسن بدرمتحدہ عرب امارات سکواش سیریز2020 ء میں مختلف ٹائٹلز جیت لیے ۔یواے ای سکواش سیریز میں پاکستان کے جہانگیرخان نے ہم وطن رضوان خان کیخلاف کامیابی سمیٹی، سپرڈویژن میں پاکستانی نعیم خان نے ماریشس کے روبرٹ ٹیٹوٹ کو مات دے دی، فضا خان مسلسل 3 سال سے اس ایونٹ میں فتوحات سمیٹ رہی ہیں جبکہ یوسف خان، نعیم خان اورجہانگیرخان نے پہلی بارکامیابی حاصل کی۔
سکواش پلیئرز نے دیارِغیر میں پاکستان کا نام روشن کردیا
پیر 27 جنوری 2020ء
دبئی( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی سکواش پلیئرز نے دیارغیر میں ملک کا نام روشن کردیا، سابق قومی کپتان سلیم خان کی پوتی فضا خان اور پوتے یوسف خان نے حسن بدرمتحدہ عرب امارات سکواش سیریز2020 ء میں مختلف ٹائٹلز جیت لیے ۔یواے ای سکواش سیریز میں پاکستان کے جہانگیرخان نے ہم وطن رضوان خان کیخلاف کامیابی سمیٹی، سپرڈویژن میں پاکستانی نعیم خان نے ماریشس کے روبرٹ ٹیٹوٹ کو مات دے دی، فضا خان مسلسل 3 سال سے اس ایونٹ میں فتوحات سمیٹ رہی ہیں جبکہ یوسف خان، نعیم خان اورجہانگیرخان نے پہلی بارکامیابی حاصل کی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 27 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں