سرگودھا(خبرنگار) حکومت پنجاب نے سکول اساتذہ کا ٰڈیٹا انفارمیشن پر اپ لوڈ کرنے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 31 اگست تک کی مہلت دے دی ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری سکول اساتذہ کی سکت کو مد نظر رکھتے ہوئے سکول اساتذہ کا ڈیٹا انفارمیشن پر اپ لوڈ کرنے کے لیے آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔اب سکول اساتذہ سسٹم میں 31 اگست تک ڈیٹا اپ لوڈ کر سکتے ۔