ساہیوال، قصور ( ڈسٹرکٹ رپورٹرز ) ساہیوال میں 86 آر سکس کے سرکاری سکول کے ٹیچر نے چوتھی جماعت کے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، آصف کو گرفتار کرلیا گیا۔ چو نیا ں کے نوا ح میں مد ر سہ میں زیر تعلیم ذو الفقا ر علی کا 12سا لہ بیٹا سو رہا تھا کہ ضمیرنے زیادتی کر ڈالی۔