کراچی(سٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے ایڈمنسٹریٹر کی تقرری کے حوالے سے وزیرا عظم کی صدارت اجلاس میں یہ بات طے ہوئی تھی کہ ایڈمنسٹریٹر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے مقرر کیا جائے گا۔ کسی بھی صورت میں مرتضیٰ وہاب کی تقرری بطور ایڈمنسٹریٹر منظو رنہیں ہے ۔