لاہور(کلچرل رپورٹر) نامور سٹیج اداکارہ صوبیہ عثمان اور کرکٹر عثمان قادر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر صوبیہ خان اور عثمان قادر خوشی سے نہال ہیں ، عثمان قادر نے کہا ہے کہ میرے گھر رحمت آئی ہے جس پر میں اپنے اللہ کا بہت شکر گزار ہوں۔ اداکارہ نرگس ،میگھا، ندا چودھری ، کرکٹر بابر اعظم،،سید اجمل نے مبارکباد پیش کی۔ ،شاہین آفریدی، سہیل تنویر و دیگر نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے ۔