لاہور /اسلام آباد (آن لائن/وقائع نگار خصوصی/این این آئی ) سینئر صحافی فصیح الرحمان خان قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔ ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کرشن نگر میں ادا کی گئی۔ جس میں مرحوم کے اہل خانہ ، عزیز و اقارب دوستوں اور صحافیوں نے شرکت کی ۔