لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹڑ )فنڈز کی کمی نا انکی حکمت عملی ؟حکومت نے سیف سیٹیز اتھارٹی کو اڑھائی ماہ گزرنے کے بعد سال 2019، 2020 کے بجٹ میں مختص کئے گئے فنڈز با لا آ خر جا ری کر دئیے ،فنڈز ریلز نہ ہونے سے ملازمین کی تنخواہوں سمیت دیگر امورالتوا کا شکارہوگئے ۔