واشنگٹن(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں سیلفی کا موت کا پروانہ بن رہا ہے ، امریکی میڈیا نے انکشاف کیا گیا ہے کہ سیلفی لینے کے شوق میں 40 فیصد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ امریکی میڈیا کی جانب سے سیلفی کے حوالے کیے گئے سروے کے دوران 2023 افراد سیلفی کے دوران پیش آنیوالے خطرات سے متعلق جانا، اس دوران معلوم ہوا کہ نصف سے زائد افراد سیلفی لینے کے لیے گھاٹی کے کنارے کھڑے ہونے کا خطرہ بھی مول لینے کو تیار ہیں۔41 فیصد لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے سیلفی لیتے ہوئے اپنی عمل سے خود کو خطرے میں ڈالا