ساہیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر )چند روز قبل4سالہ بچی کو اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کر نے والا قاتل بچی کا قریبی عزیز نکلا،ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل عمرا ن ٹاؤن کے رہائشی گلزار حسین کی 4سالہ بیٹی کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کے بعد قتل کر کے لاش قریبی فصل میں پھینک دی تھی،پو لیس نے بچی کا پوسٹمارٹم کروایاجس میں زیادتی ہو نا ثابت ہوا،ڈی این اے میچ ہونے پر ملزم علی شیر کو گرفتارکیا تو ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔
ساہیوال :بچی کا زیادتی کے بعد قتل،رشتہ دار قاتل نکلا
اتوار 15 دسمبر 2019ء
ساہیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر )چند روز قبل4سالہ بچی کو اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کر نے والا قاتل بچی کا قریبی عزیز نکلا،ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل عمرا ن ٹاؤن کے رہائشی گلزار حسین کی 4سالہ بیٹی کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کے بعد قتل کر کے لاش قریبی فصل میں پھینک دی تھی،پو لیس نے بچی کا پوسٹمارٹم کروایاجس میں زیادتی ہو نا ثابت ہوا،ڈی این اے میچ ہونے پر ملزم علی شیر کو گرفتارکیا تو ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 15 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں