لاہور (شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ انسان اپنے کردار کی بدولت دوسرے کی نظر میں اپنی عزت اور وقار بناتا ہے ، مجھے سچے اور کھرے لوگ اچھے لگتے ہیں مگر بد قسمتی سے آج کی دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی ہوتی جا رہی ہے ۔ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا کہ سچ بولنا اور سننا بہت مشکل ہے مگر جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے ۔