لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نصیرخفیہ طور پر آتشبازی کا سامان تیار کرکے فروخت کرتا تھا ۔ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بر آمد ہوا۔