کراچی (این این آئی) شہید حکیم محمد سعید کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پوسٹ کی جانب سے 20 روپے کے یادگاری ٹکٹ کا اجرا کیا گیا ہے ۔ ٹکٹ پر پاکستان سے پیار کرو، پاکستان کی تعمیر کرو، (Love Pakistan-Build Pakistan) لکھا ہوا ہے ۔